ایران میں کہاں کی بنی کورونا ویکسین کا ٹرائل شروع کردیا گیا ؟

تہران(ویب ڈیسک) ایران نے مقامی طور پر تیار کردہ کورونا ویکسین کا کلینیکل ٹرائل منگل سے شروع کردیا ہے، ایران کورونا وائرس سے بری طرح متاثر ہونے والا ملک ہے، ایرانی میڈیا کے مطابق منگل کو تین افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی ایران کی ہیلتھ منسٹری کے مطابق کورونا وبا میں

ایران میں 55 ہزار افراد انتقال کر گئے ہیں جبکہ 12 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔  

Comments are closed.