ایسا ملک کیا خاک ترقی کرے گا ۔۔۔۔۔۔۔؟؟

لاہور (ویب ڈیسک) نامور پاکستانی سائنسدان اور معروف کالم نگار ڈاکٹر عبدالقدیر خان لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک نصیحت: (۱) ’’وقت اور سمجھ ایک ساتھ خوش نصیب لوگوں کو ہی ملتے ہیں، ورنہ وقت پر سمجھ نہیں آتی اور سمجھ آنے پر وقت نہیں ہوتا۔‘‘ (۲) ’’نیکی اور سچائی تمھیں دنیا میں کہیں تلاش کرنے

پر نہیں ملے گی اگر تم خود نیک اور سچے نہ ہو!‘‘ (۳) اعتزاز احسن صاحب کا دلخراش پیغام: جس ملک میں 19 گریڈ کے ہیڈماسٹر کو حکومت سائیکل تک نہیں دیتی جبکہ 17 گریڈ کے اسسٹنٹ کمشنر کو 30 لاکھ کی کار اور 6 گارڈز دیتی ہو وہ ملک کیا خاک ترقی کرے گا!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *