ایسی تفصیلات کہ آپ واقعی یقین نہیں کریں گے

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے ملت پارک میں ایک ہوٹل میں خاتون کو 3 افراد نے مبینہ طور پر غلط کاری کا نشانہ بنادیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ملتان کی رہائشی خاتون نے ایف آئی آر میں الزام عائد کیا کہ وہ کراچی جارہی تھی کہ ایک شخص ظفر نے فون کرکے لاہور بلالیا۔

اسے ملت پارک کے ایک ہوٹل میں ٹھہرایا جہاں ظفر، اعظم اور حمزہ نے نشانہ بنادیا۔خاتون نے الزام لگایا کہ ملزمان نے اس کے 6 لاکھ روپے بھی چھین لیے۔پولیس نے لڑکی کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

Comments are closed.