ایشیاء میں پٹرول اور ڈیزل کی سب سے کم قیمت کس ملک میں ہے؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خطے میں پٹرول کی سب سے کم قیمت پاکستان میں ہے۔ منگل کو ٹیلیفون پر عوام سے براہ راست گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے براہ راست مہنگائی ہوتی ہے، اس لیے خطے

میں اس وقت پٹرول کی سب سے کم قیمت پاکستان میں ہے، پوری دنیا میں چیزیں مہنگی ہوئی ہیں۔

Comments are closed.