ایف آئی اے نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)چینی اسکینڈل میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے عدالت میں جمع کرائے گئے عبوری چالان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شوگر گروہوں نے سٹے بازوں اور مل مالکان سے مل کر 110 ارب روپے کمائے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے شوگر گروہوں

کیخلاف چالان جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی کی عدالت میں جمع کرایا گیا ہے۔ایف آئی اے کے چالان میں کہا گیا کہ ملزمان نے کراچی میں 16واٹس ایپ گروپ بنا رکھے تھے۔چالان میں کہا گیا کہ کراچی اور پنجاب کے سٹے بازوں نے مل کر سٹہ کھیلا، چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کر رہے تھے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *