ایف آئی اے کی خاتون انسپکٹر کے بنک اکاؤنٹ میں 3 کروڑ روپے کی موجودگی کا انکشاف

کراچی(ویب ڈیسک) ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل میں رشوت وصولی تحقیقات میں ڈرامائی موڑ رشوت وصولی تحقیقات میں معطل خاتون انسپکٹر شگفتہ شہزاد کے بینک اکاؤنٹ میں 3کروڑ کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے ،ذرائع کے مطابق انسپکٹر شگفتہ شہزاد کو 18مئی 2021ء کو ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے واجد ضیا کے دستخط سے

چارج شیٹ جاری کی گئی چارج شیٹ سائبر کرائم کراچی میں ایک آئی ٹی کمپنی سے 6کروڑ رشوت طلب کرنے کی تحقیقات میں جاری کی گئی خاتون افسر کے گلستان جوہر کے بینک اکاؤنٹ میں 2کروڑ 99لاکھ 73ہزار 131روپے کی ٹرانزیکشن ہوئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *