ایک اورجلسہ : تازہ ترین خبر

سکھر(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جلسے میں شرکت کیلئے 26 دسمبر کو سکھر پہنچیں گی۔ضلعی صدر مسلم لیگ نون کے مطابق 26 دسمبر کو مریم نواز ڈولفن بینکوئیٹ ہال میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی۔ضلعی صدر مسلم لیگ نون خورشید میرانی کے مطابق

مریم نواز کا سکھر انٹرچینج پر لیگی کارکن استقبال کریں گے۔

Comments are closed.