ایک اور جھگڑے کی خبر آگئی

بنوں(ویب ڈیسک) بنوں میں پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ ( پی ڈی ایم) کےہونے والے جلسے میں اے این پی کے مرکزی نائب صدروسابق وزیراعلیٰ امیرحیدرہوتی کی تقریر کے دوران اس وقت حالات ناسازگارہوگئے جب عوامی نیشنل پارٹی اورجمعیت علمائے اسلام (ف) کے کارکنوں کے درمیان ناچ گانے اورمیوزک کے معاملے پر ہاتھاپائی بھی

ہوئی اس دوران کارکنوں نے ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی بھی کی تاہم قائدین کی مداخلت پر بیچ بچائوکرادیا گیا

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *