ایک اور حسینہ کے ساتھ مفتی جی کی ویڈیو وائرل

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی متنازعہ ٹاک ٹاکر حریم شاہ کے ارادے خطرناک ، حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کی ایک اور ویڈیو لیک کردی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کی میک اپ کرواتے ویڈیو بھی جاری کردی ہے۔حریم شاہ کی جانب سے

سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی حالیہ ویڈیو میں مفتی قوی کو خاتون سے میک کرواتے دیکھا جاسکتا ہے۔ٹک ٹاک اسٹار کی جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیو میں حریم شاہ خود بھی نظر آرہی ہیں اور وہی ویڈیو بھی بنا رہی ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں سے حریم شاہ مفتی قوی کی ویڈیوز شیئر کررہی ہیں، تھپڑ رسید کرنے والی ویڈیو نے تو تہلکہ مچا دیا تھا تاہم اس کے بعد سے ہی حریم شاہ مفتی قوی کی ویڈیوز جاری کررہی ہیں۔

Comments are closed.