ایک اور رکن نے محترمہ کو ایسا نام دے دیا کہ پورا ہال قہقہوں سے گونج اٹھا

لاہور(ویب ڈیسک)قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے اپوزیشن کے حاضر ارکان کو ”کچرہ” قرار دیدیا جسکے جواب میں جے یو آئی کے رکن مولانا عبد الشکور نے شیریں مزاری کو بھینس اور ٹریکٹر ٹرالی کا ایک بار پھر خطاب دیدیا۔قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر اسد قیصر کی

زیر صدارت ہوا،اجلاس میں اپوزیشن ارکان نے حکومت مخالف شدید نعرے بازی کی اور وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں انکے خلاف نعرے لگائے۔اپوزیشن ارکان کے واک آٹ اور احتجاج پر ایوان میں موجود وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا کہ اپوزیشن کی اکثریت گوجرانوالہ میں ہے جبکہ کچھ “کچرا” یہاں رہ گیا تھا وہ بھی اب واک آئوٹ کر گیا ہے۔ اس موقع پر ایوان میں موجود جے یو آئی کے رکن مولانا عبد الشکور نے ڈاکٹر شیریں مزاری کو مخاطب کرتے ہوئے” بھینس اور ٹریکٹر ٹرالی” قرار دیا۔الحسن چوہان نے

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *