ایک بار پھر بڑا اضافہ

لاہور (ویب ڈیسک) ملک میں ہفتے کو سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے بڑھ گئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 6 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی

قدر 343 روپے اضافے سے 91 ہزار 478 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 9 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 733 ڈالر فی اونس ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *