ایک بار پھر تہلکہ خیز کمی کی خبر

کراچی ( ویب ڈیسک) روپے کی قدر میں بہتری کا تسلسل جاری ،ڈالر رواں مالی سال کی کم ترین سطح پر آگیا ۔ فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بدھ کو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی انٹر بینک مارکیٹ میں قیمت خرید ایک روپے کی کمی سے 156.50روپے سے

کم ہو کر 155.50روپے اور قیمت فروخت 156.60 روپے سے کم ہو کر 155.60 روپے ہو گئی ہے ،دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 80پیسے کم ہوجانے کے بعد 156.50روپے سے کم ہو کر 155.70 روپے اور قیمت فروخت 60پیسے کی کمی سے 156.80روپے سے کم ہو کر 156.20روپے پر آگئی ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *