ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

نیویارک(ویب ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہو گیا،پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کاامکان ہے۔نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق خام تیل کی عالمی قیمت 59ڈالر56 سینٹ فی بیرل ہوگئی ،خام تیل کی عالمی قیمت 10 ماہ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی ،ایک ماہ میں عالمی منڈی میں

خام تیل 6 ڈالر فی بیرل مہنگا ہوا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *