ایک بھارتی حسینہ عدالت پہنچ گئی ،

نئی دہلی (ویب ڈیسک )بھارتی خاتون پلویندر کور نے عدالت میں دائر درخواست میں استدعا کی ہے کہ شہزادہ ہیری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جائیں تاکہ مزید کسی تاخیر کے دونوں کی شادی ہو سکے۔بھارت میں ایک خاتون نے جنہیں بظاہر دھوکہ دیا گیا کہ ان کا برطانوی شہزادہ ہیری کے

ساتھ آن لائن تعلق تھا، ریاستی عدالت میں درخواست دائر کر کے ہلچل مچا دی۔خاتون نے اپنی درخواست میں استدعا کی کہ چونکہ برطانوی شہزادے نے ان سے شادی کا مبینہ وعدہ پورا نہیں کیا اس لئے ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *