ایک جملے نے پوری قوم کی آنکھیں نم کر ڈالیں

لاہور (ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان میں وطن پر جان قربان کرنے والےپاک فوج کے لیفٹیننٹ ناصر خالد کی والدہ کا کہنا ہے کہ اگر اُن کے پچاس بیٹے بھی ہوتے تو وہ وطن پر قربان کردیتیں۔ بیٹے ناصر خالد کی قربانی کے بعد اُن کی والدہ کا ایک جذباتی ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر

بڑی تیزی سے گردش کر رہا ہے۔ ویڈیو بیان میں لیفٹیننٹ کی والدہ کو کہتے سُنا جاسکتا ہے کہ وہ ساتھ کھڑے اپنے بیٹے کے بارے میں کہہ رہی ہیں کہ ’میرا یہ بیٹا بھی آرمی میں ہے اگر میرے 50 بیٹے بھی ہوتے تو میں وطن پر قربان کردیتی۔‘

Sharing is caring!

Comments are closed.