ایک حیران کن تبصرہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکمران جماعت کے نمائندوں کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے قید خانے میں ملاقات کے بعد کئی افواہیں جنم لے رہی تھیں لیکن مریم نواز نے ان افواہوں و خبروں کو بے بنیاد قرار دے کر قصہ ہی ختم کر دیا ۔ قید خانے میں ہونے والی اس

ملاقات کے حوالے سے طرح طرح کی باتیں ہو رہی تھیں ، پی ٹی آئی والے اس سے طرح طرح کی امیدیں وابستہ کئے بیٹھے تھے، لیکن مریم نواز نے یہ اعلان کرکے سب قیاس آرائیوں کا خاتمہ کردیا کہ پی ڈی ایم کا متفقہ فیصلہ ہے کوئی مذاکرات نہیں کیے جائیں گے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.