ایک سابق غیر ملکی کرکٹر نے بتا دیا

لاہور(ویب ڈیسک) سابق بھارتی کرکٹر رابن اوتھاپا نے کہا ہے کہ 2007ء میں ون ڈے سیریز کے دوران سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے خطرناک بائونسر کی وارننگ دی تھی ۔ انہوں نے کہا کہ نومبرمیں کھیلے گئے میچ کے ڈنر کے دوران شعیب اختر مجھ سے ملے تھے ۔ مجھے یاد ہے

کہ ہم نے اکٹھے ہی ڈنر کیا تھا ۔ میچ کے دوران ایک بائونسر کو روکا جس کی رفتار154کلومیٹر فی گھنٹہ تھی ۔ یہ میچ گوہاٹی میں کھیلا گیا تھا۔

Comments are closed.