باہر آ گنڈاسیا تیرے بغیر جٹ ادھا رہ گیا سی

لاہور (ویب ڈیسک) مشہور پاکستانی مصنف اور ڈائریکٹر ناصر ادیب جن کی فلم لیجنڈ آف مولا جٹ تقریباً مکمل ہے ۔ اس فلم میں فواد خان مولا جٹ کر کردار ادا کر رہے ہیں ۔ ماہر خان مکھو جٹی ،حمزہ علی عباسی نوری نت ۔۔۔حمائمہ ملک ، دارو نٹنی ، کے روپ میں سامنے آئیں گے ۔
ناصر ادیب کو یقین ہے کہ یہ فلم دیکھ کر ناظرین اصل فلم مولا جٹ کو بھول جائیں گے اور یہ فلم پاکستانی انڈسٹری کی بحالی میں اہم کردار ادا کرنے والی ہے ۔ اس فلم کی شوٹنگ کے دوران لی گئی کچھ تصاویر ملاحظہ کیجیے

Sharing is caring!

Comments are closed.