بریکنگ نیوز: احد چیمہ کو بڑا ریلیف دے دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) تازہ ترین خبروں کے مطابق لاہورہائیکورٹ نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی اثاثہ جات کیس میں ضمانت منظور کرلی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، ہائیکورٹ کے دور کنی بنچ نے

درخواست ضمانت پر فیصلہ سنایا،عدالت نے احد چیمہ کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری منظور کرلی، عدالت نے احد چیمہ کو 10 ،10لاکھ کے دو مچلکے جمع کرانے کاحکم دیا ہے ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *