بریکنگ نیوز: خوشاب ضمنی الیکشن میں ووٹوں کی گنتی جاری ، کس کا پلڑہ بھاری ہے ؟

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 خوشاب میں جاری ضمنی انتخاب کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، 229 میں سے 140 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتابج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک معظم کلو 43 ہزار 140 ووٹ لے کر آگے ہیں

جبکہ اُن کے مدمقابل حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے علی حسین خان بلوچ 35 ہزار 773 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

Comments are closed.