بریکنگ نیوز: زبردست تفصیلات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) افغانستان کی صورت حال پر علاقائی ملکوں کے انٹیلی جنس اداروں کے سربراہوں کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، انٹیلی جنس چیفس کے اجلاس کی میزبانی ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض احمد نے کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں چین، ایران، روس کے انٹیلی جنس چیفس

نے شرکت کی، اجلاس میں قازقستان، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے انٹیلی جنس چیفس نے بھی شرکت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام کے لیے موجودہ امن و امان کی صورت حال پر غور کیا گیا۔

Comments are closed.