بریکنگ نیوز: گلگت بلتستان کا انتخابی دنگل۔۔۔۔ ابتدائی نتائج میں کونسی جماعت آگے جارہی ہے ؟ حیران کن اطلاعات

لاہور (ویب ڈیسک) گلگت بلتستان الیکشن میں ووٹنگ کا عمل مکمل اور غیر سرکاری و غیر حتمی نتائچ آنا شروع ہو چکے ہیں ، 24 میں سے 23 حلقوں میں پولنگ منعقد ہوئی تازہ ترین خبروں کے مطابق گلگت بلتستان کے جی بی اے 12 کشمل کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار عمران ندیم نے 105 ووٹ حاصل کیے تحریک انصاف کے

امیدوار راجہ اعظم نے 85 جبکہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار طاہر شگری نے 26 ووٹ حاصل کیے ہین ۔ یہ نتائج غیر حتمی اور غیر سرکاری ہیں ، جوں جوں مزید نتائج آئیں گے آپ کو اپڈیٹ کیا جائے گا

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *