بریکنگ نیوز:

کراچی (ویب ڈیسک) ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہےکہ امریکی حکومت اور اسکے منتخب صدر کا تختہ الٹنے کی سازش ناکام بنادی،ایف بی آئی کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔ جیو نیوزکے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایف بی آئی کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا

اورامریکی حکومت اور اسکے منتخب صدر کا تختہ الٹنے کی سازش ناکام بنادی،معاملہ اٹارنی جنرل ولیم بارکےسپرد کردیا ، سیاسی طورپر یہی بہتر ہے کہ میں معاملے سے دور رہوں۔ انہوں نے کہا کہ ایف بی آئی کے سربراہ کا تقرر سابق صدراوبامانے کیا تھا، ایف بی آئی کےسابق ڈائریکٹرجیمز کومے،سابق ڈپٹی ڈائریکٹر مک کیب گندے لوگ ہیں۔

Sharing is caring!

Comments are closed.