بلاول بھٹو نئے سیاسی رومانس کی جانب تیزی سے گامزن

کراچی ( ویب ڈیسک)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ( ن) کے صدر شہباز شریف کو خوشاب پی پی 84 میں ضمنی انتخاب جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہاکہ اپوزیشن کی ضمنی انتخابات میں مسلسل کامیابیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ عوام نے پی ٹی آئی

کو مسترد کر دیا، عوام اپنے ووٹ کے حق کا استعمال کر کے مسلسل عمران خان کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف فیصلے سنا رہے ہیں۔

Comments are closed.