بنتا سنگھ کی ماں کا دلچسپ جواب پڑھیے

لاہور (ویب ڈیسک) نامور کالم نگار ایثار رانا اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔سنتا سنگھ بطور وزیراعظم ایٹمی تجربہ کرنے جارہاتھا راستے میں اس نے گاڑی رکوائی اور ایک دوکان کی طرف لپکا سکواڈ میں تھرتلی مچ گئی گارڈ نے ڈرتے ڈرتے پوچھا تو وہ بولا ماچس لینی ہے۔گارڈ نے پوچھا سر وہ کیوں۔

سنتا سنگھ بولا کاکا ایٹمی تجربہ ایویں نئی ہوندا بم اگ لانی پیندی اے۔شیخ صاحب ہمارے سنتا سے کم تھوڑا ہیں۔بھیا انسان سے لاکھ اختلاف ہو اسکی کیتیاں اس نے بھگتنی ہیں۔لیکن اگر وہ کوئی چنگا کام کرے تو مان لینے میں کوئی حرج نہیں۔ پی ٹی وی وہ نیستی مارا آٹا ہے جو گوندھنے میں آتا ہے نہ پکانے میں۔ایسا لگتا ہے پی ٹی وی سنتا سنگھوں بنتا سنگھوں کے ہتھے چڑہ گیا ہے۔بنتا سنگھ کی ماں بولی بیٹا کپڑے بدل لو رشتہ دیکھنے آرہے ہیں۔بنتابولا ماں جی اگر میں انہیں پسند نہ آیا تو،بے بے بولی پْت پسند تو تْو ہمیں بھی نہیں پر تجھے گھروں تے نہیں کڈ سکتے۔پی ٹی وی ایسا نکھٹو پتر ہے کہ قوم کا پیسہ کھاتا ہے اور ہڈحرام تیلاتوڑ کے نہیں دیتا۔قومی دولت کو کوریڈوروں میں اچھال اچھال کے اپنوں کو پکارتا ہے والو کڑیو ونڈی دی شے لے جاؤ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.