بوجھو تو جانیں ۔۔؟؟

بوجھو تو جانیں ہماری ویب سائٹ کا ایک ایسا مقبول سلسلہ ہے جس میں ہم دنیا کی معروف شخصیات کے بچپن لڑکپن اور جوانی کی جھلک قارئین کے سامنے رکھتے ہیں ۔ اس تصویر میں موجود دونوں لڑکے بھارت کے لیجنڈ کرکٹرز ونود کمبلے اور سچن ٹنڈولکر ہیں ، یہ تصویر دونوں کھلاڑیوں کے لڑکپن کی

وہ یادگار تصویر ہے جس میں دونوں ایک گراؤنڈ میں پریکٹس سیشن کے دوران کھڑ نظر آرہے ہیں ، سچن تنڈولکر اور کمبلے دونوں کا شمار دنیا کے مشہور کرکٹرز میں ہوتا ہے جنکے عمدہ کھیل کی مثالیں دی جاتی ہیں

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *