بوجھو تو جانیں ۔۔۔۔!!!

لاہور (خصوصی رپورٹ ) میری اس بیٹی کی آنکھوں کو قدرت نے بڑی فرصت سے بنایا ہے ، یہ لڑکی اتنی حسین ہے کہ اس سے زیادہ خوبصورت مجھے دنیا میں کوئی اور نظر نہیں آتا ،۔۔۔۔ یہ الفاظ ملکہ ترنم نور جہاں مرحومہ کے ہیں جو انہوں نے اپنی صاحبزادی حنا کے بارے میں کہے تھے ،

اور اوپر دی گئی تصویر بھی حنا درانی کی شادی کے موقع پر لی گئی ایک تصویر ہے ۔۔۔۔نور جہاں اور اعجاز درانی کی صاحبزادی حنا درانی کی کچھ تصاویر ذیل میں ملاحظہ کیجیے ۔۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *