بولڈ اداکارہ صبا قمر کا تہلکہ خیز اعتراف

لاہور (ویب ڈیسک ) بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ صباءقمر کے مداح اکثر یہ سوال کرتے دکھائی دیتے ہیں کہ شادی کب کر رہی ہیں اور آپ کو کوئی ابھی کیوں نہ مل سکا تاہم اب اس سال صباءقمر نے ویلنٹائن ڈے حوالے سے نہایت دلچسپ ویڈیو پیغام شیئر کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق

صباءقمر نے انسٹا گرام پر جاری ویڈیو پیغام میں کہا کہ ” مجھے کسی سستے اور ترسے ہوئے عاشق کی بددعا ہے کہ ’ جاصبا قمر ہر سال تجھے ویلنٹائنز ڈے پر اتنا کام ملے کہ تجھے کسی سے ملنے کا ٹائم ہی نہ ملے اور تجھے کوئی ملے بھی نہ ۔“صباءقمر کے ساتھ ویڈیو میں دوسری نظر آنے والی اداکارہ عائشہ گل نے کہا کہ ” تو اچھی بات ہے نا ، کام کریں آپ کو پتہ نہیں کہ قائداعظم کا قول ہے کہ کام کام کام ، دن رات کریں ہم کام ،جس پر اداکارہ ہنستے ہوئے کہا کہ ’ کتنا کام رومینس کرنا ہے ‘ ۔“

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *