بڑا سیاسی اپ سیٹ

لاہور (ویب ڈیسک) گلگت بلتستان الیکشن میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل ہونے کے قریب ہے ، مختلف پولنگ سٹیشنز سے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنا شروع ہو چکے ہیں ۔تازہ ترین خبروں کے مطابق جی بی اے حلقہ 24 کے تمام 43 پولنگ اسٹیشن کے نتائج کے مطابق

پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد اسماعیل نے 6204ووٹ لیکر میدان مار لیا ہے ، جبکہ دوسرے نمبر پر تحریک انصاف کے امیدوار سید شمس الدین نے 5361 ووٹ حاصل کیے ہیں اس طرح سے یہ حلقہ پیپلز پارٹی نے جیت لیا ہے ۔ یہ نتائج غیر حتمی اور غیر سرکاری ہیں ، جوں جوں مزید نتائج آئیں گے آپ کو اپڈیٹ کیا جائے گا

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *