بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کے سوشل میڈیا پر فالوورز کی تعداد کتنی ہے ؟

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے موسیقی کی دنیا میں اپنے تمام حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ نیہا ککڑ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی بھارتی موسیقار بن گئی ہیں۔گلوکارہ کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 6 کروڑ ہونے پر انھوں نے اپنی یہ خوشی مداحوں کے ساتھ کیک

کاٹنے کی ویڈیو کی صورت میں شیئر کی۔ ویڈیو میں نیہا اپنے شوہر کے ہمراہ انتہائی خود دکھائی دے رہی ہیں جبکہ دونوں گلوکار ساتھ میں کیک کاٹ رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *