بھارت میں جدید دور کا رابن ہڈ گرفتار

نئی دہلی (ویب ڈیسک) انڈیا میں پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو گھروں میں مبینہ طور پر چوری کی وارداتیں کرکے مہنگی کاریں خریدتا تھا اور ’خیرات‘ بھی کرتا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ شخص ریاست بہار میں اپنے آبائی علاقے سے ضلعی الیکشن بھی لڑنے والا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ محمد عرفان نامی یہ شخص غریب لوگوں کا ’مسیحا‘ بننے کے لیے چوری کے پیسوں سے خیرات کرتا تھا اور ہیلتھ کیمپس بھی چلاتا تھا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *