بہادری کی مثال قائم کرنے والے ملک عدنان کی ہمشیرہ نے سچی بات کہہ ڈالی

سیالکوٹ (ویب ڈیسک) سیالکوٹ واقعہ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کو مشتعل ہجوم سے بچانے کی کوشش کرنیوالے ملک عدنان کی بہن کا کہنا ہے کہ ”اگرانکے بھائی کی طرح چند لوگ اور ہوتے تو سری لنکن شہری کی جان بچ جاتی“۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں شمع سکندر نے کہا کہ

اگر ان کے بھائی کی طرح چند لوگ اور ہوتے تو سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی جان بچ جاتی۔

Comments are closed.