بہت بڑا جانی نقصان ہو گیا ، پورا شہر اشکبار

شیخوپورہ(ویب ڈیسک)شیخوپورہ  میں  علامہ خادم حسین رضوی  کی  نماز جنازمیں شرکت  کر کے آنے  والی گاڑی  ٹریفک کے خوف ناک حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے  میں 6 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کےمطابق ہفتہ کوتحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی  کی  لاہور مینار پاکستان میں نماز جنازہ ادا کر کے

واپس گوجرانوالہ والا جانے والے 6 افراد جی ٹی روڈ مریدکے کے قریب ٹریفک کے خوف ناک حادثے میں جاں بحق ہو گئے جن میں 3 دوست بھی شامل ہیں۔ جاں بحق ہونے والے  6 افراد کا تعلق گوجرانولہ سے ہے۔افسوس ناک واقعہ میں جاں بحق والے تین دوستوں کا تعلق شہزادہ کالونی سے ہے اور فتومنڈی کے رہائشی تھے، تمام جاں بحق افراد کی میتیں گھروں میں پہنچ گئیں ہیں ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *