بہت بڑی خبر : وزیراعظم عمران خان کا ملک بھر میں تعلیم کے حوالے سے اچانک اعلان کہ پوری قوم دنگ رہ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے آئندہ برس تک ملک میں یکساں نظامِ تعلیم رائج کرنے کا اعلان کردیا ہے۔قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران انہوں نے ملک میں تعلیم کے فروغ کے لیے بڑا اعلان کردیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک میں تین سطح کا تعلیمی نظام رائج ہے،

جس میں انگلش میڈیم، اردو میڈیم اور دینی مدارس کا نظام شامل ہے۔انہوں نے بتایا کہ مارچ 2021 تک پورے ملک میں ایک ہی طرح کا تعلیمی نظام نافذ ہوجائے گا اور یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوگا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.