بہت قریبی اور پیاری ہستی کا انتقال

کراچی (ویب ڈیسک) تازہ ترین اطلاعات کے مطابق نامور اداکار بہنوں ایمن خان اور منال خان کے والد انتقال کر گئے ہیں۔ اداکار منیب بٹ نے اپنی انسٹا گرام اسٹوری میں مزید لکھا کہ نمازہ جنازہ اور تدفین سے متعلق اعلان جلد کر دیا جائے گا۔واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ منال خان نے

بھی مداحوں سے اپنے والد کے لیے دعاؤں کی درخواست کی تھی. واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ منال خان نے بھی مداحوں سے اپنے والد کے لیے دعاؤں کی درخواست کی تھی

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *