بیوی سے جھگڑنے کے فائدے ۔۔۔!!!

آج تک آپ نے بو ی سے جھگڑے کے نقصانات پڑھے ہوں گے لکنا آئےا آج ہم آپ کو بویی سے لڑنے کے فوائد سے متعارف کراتے ہںر:1- نندا مںن کوئی خلل نہں آتا۔۔سُن رہے ہو کات ، لائٹ بند کرو ،پنکھا بند کرو ،کمبل ادھر دو ،ادھر منہ کرو ، وغررہ

2- جب تک بویی سے جھگڑا رہتا ہے، اس دوران بوثی پسےں نہںپ مانگتی۔۔3- جھگڑے کے دوران بات چتا بند ہوتی ہے جس سے روز روز کی کِچ کِچ کم ہوتی ہے اور شوہر بلا وجہ کشدرگی سے بچا رہتا ہے ۔4- جو کام آپ خود کر سکتے ہں وہ اس لےت نہں کرتے کہ بو ی کر دییی ہے، لڑائی کے بعد وہ چھوٹے موٹے کام ۔۔(خود اٹھ کر پانی پناو، نہانے کے لےر اپنے کپڑے خود نکالنا، اپنے لئے خود چائے بنانا) خود کر کے شوہر کام کرنے کا عادی ہو جاتا ہے ۔5- جھگڑے کے دوران کام کے وقت آپ کو بوای کی فالتو کالز (جانو کا کر رہے ہو؟ دل نہںے لگ رہا ہے ،آج موسم کساق ہے ، کھانا کھایا تھا ؟ اس قسم کے فقرے ) نہںل آتے، جس سے آپ اپنے کام پر بھرپور توجہ مرکوز کر سکتے ہںر۔6- سب سے زیادہ شوہروں کو کام کے بعد جلدی گھر آنے کے لئے گھر سے بار بار فون آتے ہںو. مگر ایکبار جھگڑا ہو جانے کے بعد آپ کچھ دن تک اس فکر سے دور رہ سکتے ہںل۔7- یہ انسان کی نفساست ہے کہ جو چزک نہںا ہوتی اس کی قمتر کا احساس تب ہی ہوتا ہے، جھگڑے کے دورانواای کو آپ کی قدر کا احساس ہوتا ہے ۔8- آپس مں جھگڑے سے محبت بڑھتی ہے، کواں کہ اکثر دیکھا گا ہے ایک بار بارش ہو جائے تو موسم سہانا ہو جاتا ہے۔۔تو آئےو عہد کریں کہ آج کے بعد آپ سب شوہر مہنےک مںے ایک نہ ایک بار اپنی بوجی سے جھگڑاضرور کریں گے (بو ی تو ہمشہس تا ر رہتی ہے) تاکہ ایک ماہ مںھ کچھ دن شوہر حضرات بھی کچھ وقت امن و سکون سے گزار سکںہ ۔اور ساتھ مںا سب کنواروں کے لےہ بھی دعا کریں تا کہ ان کی زندگی مںھ بھی کوئی اییت آئے جس سے وہ “جھگڑا” کرسکںا…

Comments are closed.