بے بس مسلمانوں کی آہیں اثر کر گئیں ۔۔۔۔

مقبوضہ بیت المقدس (ویب ڈیسک) مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں یہودیوں نے کرونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ناکامی اور وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق تل ابیب میں ہزاروں مظاہرین نے اکٹھا ہو

کر اسرائیل میں کورونا وائرس کی وجہ سے 3 ہفتوں کیلئے لاک ڈاون کیخلاف اور مالی بدعنوانیوں میں ملوث نیتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا۔ اسرائیلی عدالت نے مالی بدعنوانیوں، اختیارات کے ناجائز استعمال اور دھوکہ دہی کے الزامات کے تحت وزیر اعظم نیتن یاہو پر باضابطہ فرد جرم بھی عائد کردی ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.