تاریخ اور جگہ کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک) کرکٹ دیوانوں کے لیے اچھی خبر،پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز 9 سے 24 جون تک ابوظہبی میں کھیلے جائیں گے۔ٹورنامنٹ کے میچز یو اے ای وقت کے مطابق رات 8 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے) شروع ہوں گے، ڈبل ہیڈرز والے روز پہلا میچ یو اے ای وقت کے مطابق

شام 5 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق 6 بجے) شروع ہوگا۔ میچز24جون تک ابوظہبی میں جاری رہیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ بقیہ میچز کا مکمل شیڈول کچھ دیر بعد جاری کرے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *