تازہ ترین اطلاعات

پشاور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو پشاور میں جلسہ گاہ میں دادی کے انتقال کی اطلاع دیدی گئی۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائدنوازشریف اور صدرشہبازشریف کی والدہ لندن میں انتقال کر گئی ہیں،مسلم لیگ ن کے رہنما عطاتارڑ نے ایک ٹوئٹ

کے ذریعے شمیم اخترکے انتقال کی خبر شیئر کی،مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پشاور میں پی ڈی ایم کے جلسے میں شریک ہیں ،مریم نواز کو جلسہ گاہ میں دادی کے انتقال کی اطلاع دی گئی۔یاد رہے کہ شمیم اختر لندن میں بیٹے نوازشریف کے ساتھ مقیم تھیں ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *