تازہ ترین خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) برطانوی محکمہ داخلہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی حوالگی سے متعلق حکومت پاکستان کے خط کا تاحال کوئی جواب نہیں دیا۔دونوں ممالک میں ملزمان کی حوالگی کیلئے باضابطہ طور پر کوئی معاہدہ نہیں اس لئے ایسے خطوط کا کوئی نتیجہ نہیں نکلتا،وزارت داخلہ کے افسران نے

نواز شریف کی حوالگی سے متعلق قانونی مشاورت کیلئے سر جوڑ لئے۔پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ملزمان کی حوالگی کا معاہدہ نہ ہونے کے باعث سابق وزیراعظم نواز شریف کو برطانیہ سے واپس لانے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *