تازہ ترین خبر

لاہور(ویب ڈیسک)تحریک لبیک پاکستان کے امیر خادم حسین رضوی کی گرفتاری کے لئے پولیس نے ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا تاہم رات گئے تک پولیس خادم حسین رضوی کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی ۔خادم حسین رضوی پر قابل اعتراض تقریر کرنے کا الزام ہے۔ پولیس نے ملتان روڈ پر ان کی رہائش گاہ

پر شام کے وقت چھاپہ مارا اور خادم حسین رضوی کی گرفتاری کی کوشش کی اس سلسلے میں پولیس نے گھر داخل ہونے کے لئے سیڑھیاں بھی لگائیں ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.