تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ کے بیٹے اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں ؟

کراچی (ویب ڈیسک) وزیراعظم کےمعاون خصوصی جمشیدچیمہ کے دو بیٹوں کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔ 9سالہ آحل اور 8سال کے آرش کو کھانے میں ملا کر کچھ دیئے جانے کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ پولیس نے جمشیدچیمہ کی اہلیہ مسرت جمشیدچیمہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔

پولیس نے جمشید چیمہ کےگھرکے6ملازمین کو حراست میں لے لیاہے، زیرحراست ملازمین میں ڈرائیوروقار،غلام عباس، اقبال، رمضان، گارڈ دولت باز، خانساماں اقبال شامل ہیں۔

Comments are closed.