تحریک انصاف کی مشہور خاتون سیاستدان ۔۔۔۔۔۔

کراچی (ویب ڈیسک) خبروں کے مطابق کراچی کے علاقے توحید کمرشل میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی رہنما لیلیٰ پروین کے سابق شوہر کو گرفتار کرلیا ہے ۔رہنما پی ٹی آئی لیلیٰ پروین نے اپنے سابق شوہر پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ علی حسن نے

سوتیلی بیٹی کو نامناسب طور پر تنگ کرتا ہے ۔