تحریک انصاف کی نامورخاتون سیاستدان رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں ،

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے حکومت میں آتے ہی بڑے بڑے دعوی کئے تھے کہ حکومت ناصرف بجلی سستی کرے گی بلکہ لوڈشیڈنگ کا بھی ہمیشہ کے لئے خاتمہ کر دیا جائے گا۔اس کے علاوہ جو لوگ اور ادارے بجلی چوری جیسے گھنائونے کام میں ملوث ہیں ان کے خلاف

سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔مگر پاکستان تحریک انصاف کے اپنے ہی اراکین اس معاملے میں خود کو بری الزمہ سمجھتے ہیں اسی سلسلے میں تحریک انصاف کی کورڈینیٹر عائشہ رضا خان جو لاہور کے ایک حلقے سے کامیاب ہوئی بجلی چوری کرتے پکڑی گئیں، لیسکو حکام نے تھانہ ستوکتلہ میں بجلی چوری کا مقدمہ درج کروادیا۔ نجی اخبار کے مطابق لیسکو ایم اینڈ ٹی کی ٹیم نے واپڈا ٹاون میں بجلی کا ترسیلی نظام اچانک چیک کیا تو انکشاف ہوا کہ وہاں رہائش پذیر عائشہ رضا خان کے گھر میں نصب میٹر میں سوراخ کرکے بجلی چوری کی جارہی ہے۔ تحریک انصاف نے دعووں کو پس پشت ڈالتے ہوئے

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *