ترکی کا پوری دنیا کو سرپرائز

انقرہ (ویب ڈیسک) اسلامی ممالک کا اسرائیل کو تسلیم کرنے اور تعلقات بہتر کرنے کا سلسلہ جاری ہے ، بھوٹان کے بعد ترکی نے بھی اسرائیل سے سفارتی تعلق قائم کر لیا ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ ترکی نے 2 سال کے بعد اسرائیل کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے وہاں

اپنا سفیر بھی مقرر کردیا ہے ۔ ادھر اسرائیلی حکومت بھی ترکی میں اپنا سفیر بھیجنے پر غور کر رہی ہے ۔ اسرائیل کے ساتھ ترکی کے سفارتی تعلقات 2018 سے تناؤ کا شکار تھے ۔

Comments are closed.