ترین گروپ کی طاقت میں مسلسل اضافہ ۔۔۔۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک)جھنگ سے تحریک انصاف کے ایم این اے صاحبزادہ محبوب سلطان ،صاحبزادہ امیر سلطان اورپنڈی سے ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین سے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔تینوں ارکان نے جہانگیر ترین سے اظہاریکجہتی کیا۔

اس موقع پر محبوب سلطان، امیر سلطان اور عمر تنویر بٹ نے کہا کہ جہانگیر ترین کی تحریک انصاف کے لیے گراں قدر خدمات ہیں، ہماری تمام تر حمایت جہانگیر ترین کے ساتھ ہے ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *