تصاویر دیکھ کر آپ سحر زدہ ہو جائیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی چینل پر اداکار دانش تیمور کی میزبانی میں گیم شو’’ایسے چلے گا ‘‘ کی ٹیم میں  شامل معروف ٹک ٹاکر ربیکا کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے ۔ربیکا کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اُن کے ٹک ٹاک پر فالوورز کی

تعداد 29 لاکھ سے زائد ہے جب کہ انسٹا گرام پر اُن کے فالوورز کی تعداد 7 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔ربیکا ویڈیوز بنانے کے ساتھ ساتھ فیشن انڈسٹری میں بھی لوہا منوا چکی ہیں اور اس حوالے سے اب تک کئی پروجیکٹ بھی کرچکی ہیں اور وہ آج کل ایک مشہور بیوٹی پارلر سے وابستہ ہیں۔واضح رہے کہ ربیکا پاکستان کے نامور کامیڈین کاشف خان کی بیٹی ہیں

Comments are closed.