تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

مدینہ منورہ (ویب ڈیسک) مسجد الحرام میں خواتین حفاظتی اہلکاروں کو صحن مطاف میں تعینات کر دیا گیا۔حرمین انتظامیہ کے مطابق خواتین اہلکار خواتین عمرہ زائرین کی رہنمائی اور دیگر سہولتیں فراہم کررہی ہیں۔اس سے قبل خواتین حفاظتی اہلکاروں کو مساجد کے انتظامی اور تکنیکی محکموں میں بھی تعینات کیا جاچکا ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *