تین چھٹیوں کا سرکاری اعلان

کراچی(ویب ڈیسک)  صوبائی حکومت نے 25 اور 27 دسمبر کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق  سندھ حکومت نے 25 دسمبر کو قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔ اس اعلان کے ساتھ ساتھ سندھ حکومت نے سابق وزیر اعظم

بے نظیر بھٹو کے یوم shahadat 27 دسمبر پر بھی چھٹی کااعلان کیا ہے۔

Comments are closed.