ثانیہ مرزا اور انکی بہن انعم مرزا کی اس تصویر کی خاص بات کیا ہے؟

ممبئی (ویب ڈیسک)بھارتی معروف ٹینس اسٹار، پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی بہن کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایک دوسرے کا سہارا ہیں ۔ثانیہ مرزا کی جانب سے اپنے تصدیق شدہ اکائونٹ انسٹا گرام پرشیئر کی گئی تصویر میں اْنہیں اپنی چھوٹی بہن

انعم مرزا کے ساتھ خوبصورت لباس پہنے ہاتھوں میںʼفائٹنگ گلوزʼپہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ثانیہ مرزا کی جانب سے اپنے انسٹا اکائونٹ پر شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں لکھا گیا ہے کہʼہم دونوں ایک دوسرے کا سہارا ہیں۔ثانیہ مرزا نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں خوبصورتی سے متعلق بات کرتے ہوئے لکھا کہ مضبوط ہونا خوبصورتی کی نئی تعریف ہے۔

Comments are closed.